کچرا کنڈی سے ملی بچی

محبی پروفیسر سی ایم نعیم نے روز نامہ ڈان میں یہ تحریر پڑھی اور تڑپ اٹھے۔ از رہ شفقت خود ترجمہ کی اور یہ بھی فرمایا کہ ممکنہ طور پر ڈاکٹر سمیہ سید طارق کے نام کا املا شاید درست نہ ہو۔ پروفیسر صاحب، ڈاکٹر صاحبہ ایک ماں ہیں اور ماں کے نام کے ہجے…

Read more