ملا اور ملالہ کے بیچ پھنسا عام پاکستانی

مسجد کے باہر ایک خاتون بیٹھی نظر آتی ہے۔ مسجد اندر سے شاندار ہے مہنگے قالین بچھے ہیں۔ پنکھے چل رہے ہیں جنریٹر بھی ہیں۔ اور ایک عمر رسیدہ کمزور بیمار سی خاتون باہر بیٹھی ہے۔ نمازی آتے ہیں صاف ستھرے کلف لگے کپڑوں میں۔ اس خاتون کو کچھ پیسے بھی دے جاتے ہیں۔ پھر…

Read more

ایک بار پھر ائیر بلیو میں ہوں

میں اس وقت ائر بلیو کی فلائٹ سے اسلام آباد جا رہی ہوں۔ فلائٹ میں بیٹھے ہوئے وہ وقت یاد آگیا جب ہم ٹریننگ ختم کرنے اور تھیوری پاس کرنے کے بعد پلاسٹک سرجری کا زبانی امتحان دینے اسلام آباد جا رہے تھے۔ امتحان کی تیاری کے دوران کی بے روزگاری ہم کم سے کم…

Read more

پلاسٹک سرجری کو بھی وائرل ہونا چاہئے

ایک دن میرے بھتیجے نے مجھے اپنی وڈیو دکھا کر کہا کہ دیکھیں یہ میں نے بنائی ہے اور اپلوڈ کی تو اتنی جلدی وائرل ہوگئی۔ اچھا بھئی یہ وائرل ہونا کیا ہوتا ہے۔ وائرل مطلب مشہور ہو گئی ہے۔ یہ وائرل کی اصطلاح اتنی مشہور ہو گئی ہے کہ ہر چیز ہی وائرل ہو…

Read more

جتنی جھنڈیاں اتنے درخت

گزشتہ اگست سے ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے۔ ”جھنڈیوں کی جگہ درخت لگائیں“۔ سوال یہ ہے کہ ”جھنڈیوں کی جگہ ہی کیوں“؟ گزرے 14 اگست مکلی ٹھٹھہ میں یوم آزادی پاکستان کی تقریب میں بہت سالوں بعد شرکت کی۔ بچوں اور بچیوں کی تیاریاں اور ملبوسات دیدنی تھے۔ اتنی ورائٹی دیکھ کر حیرانی بھی…

Read more

اور جہاں پانی نہیں ہوتا؟ وہاں کچھ بھی نہیں ہوتا

‍اس کے سفید پروں تلے ریت تھی اور وہ اڑان پر تھا۔ پرندے کی سکڑتی آنکھوں نے نیچے دیکھا۔ نیچے ایک لکیر تھی۔ پرندے کی سکڑتی آنکھوں نے پہچان کی۔ لکیر لشکتی تھی پر ریت نہ تھی۔ اس میں نمی کی جھلک تھی۔ وہاں پانی تھا۔ جب اس کے نیم مردہ سر کو، اس کے…

Read more

فزکس تو پہلے ہی مسلمان تھی

یہ مضمون کئی سال پہلے محرم الحرم میں امام طبیعات و کیمیاگری کے نام سے لکھا گیا تھا۔ ”ہر کثیف واسطہ لطیف واسطے سے گزرتا ہے“ یہ ایک جملہ نہیں اس میں پوری فزکس پوشیدہ ہے۔ ذرا سوچئے یہ جملہ کس نے کہا ہوگا؟ اور کب کہا ہوگا؟ ایک عرصہ ایٹم کو ذرہ ماننے والے…

Read more