یوسف حسن صاحب: یہ شہر آپکو ترسے گا چشم تر کے بغیر

اصغر مال کالج سے سیٹلائیٹ ٹاون کی طرف آتے ہوئے ہم ایک سید پور روڈ پر ایک گلی کنارے رک گئے۔ ڈاکٹر روش ندیم نے وہاں فٹ پاتھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا ”یہاں یوسف حسن صاحب ایک ہاتھ میں کتاب اور دوسرے میں اپنی پوتی کا ہاتھ لیے بیٹھے ہوتے ہیں“۔ میرے ذہن…

Read more