قطروں میں چھپی زندگی

ہم ایک ایسے ملک کے باسی ہیں جو دُنیا کے تین ایسے بد نصیب ممالک کے فہرست میں شامل ہے جو آج تک ایک وائرس سے برسر پیکار ہیں۔ یہ وائرس معذور پیدا کر نے کی مشین ہے جو نو مولود سے پانچ سال تک کے بچوں کے چہروں سے مسکرا ہٹیں چھین کر اُداسی…

Read more