غیروں پے ستم اپنوں پے کرم

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی انیس سو سینتالیس سے لے کر انیس سو ساٹھ تک پاکستان کا دارالحکومت بھی رہا۔ پورے پاکستان سے لوگ روزگار کی تلاش میں کراچی آتے ہیں اور اس وجہ سے یہاں مختلف مذہبی، نسلی اور لسانی گروہ آباد ہیں۔ روزگار کی تلاش میں لاکھوں کی تعداد میں جب لوگوں نے شہر قائد کا رخ کیا تو کراچی میں روزگار کے مواقع کم اور افراد بڑھنے لگے جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ شہر میں تجاوزات قائم ہونے لگے اور قائم تو کیا غیر قانونی تجاوزات کی بھرمار ہونے لگی۔ ایک جگہ کہا گیا کہ تجاوزات کا آغاز انیس سو ساٹھ سے ہوا اور یوں ہوتا ہوتا پورے شہر میں پھیل گیا۔ عمران خان جب پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب ہوئے تو کئی اقدامات کیے ان میں سب سے بڑا قدم جو اٹھایا گیا وہ کراچی میں قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن تھا۔

Read more

یہ بھی تو اسی معاشرے کا حصہ ہیں

انسانیت کی بے لوث اور بے غرض خدمت کرنے والے لوگ معاشرے کا بیش بہا قیمتی تحفہ ہوتے ہیں۔ان رضا کاروں کے کی وجہ سے ہی دوسرے لوگوں میں انسانوں کی مدد کرنے اور بھلائی کرنے کا ایک تصور پیدا ہوتا ہے۔ ایک مخلص رضاکار بغیر کسی لالچ کے انسانوں کی مدد کرتا ہے اور…

Read more

یہ بھی تو اسی معاشرے کا حصہ ہیں – رضاکاروں کا عالمی دن

انسانیت کی بے لوث اور بے غرض خدمت کرنے والے لوگ معاشرے کا بیش بہا قیمتی تحفہ ہوتے ہیں۔ ان رضا کاروں کے کی وجہ سے ہی دوسرے لوگوں میں انسانوں کی مدد کرنے اور بھلائی کرنے کا ایک تصور پیدا ہوتا ہے۔ ایک مخلص رضاکار بغیر کسی لالچ کے انسانوں کی مدد کرتا ہے…

Read more

زبان اور انسان

خدا تعالیٰ اس دنیا کے اس جہان فانی کے خالق و مالک ہیں۔ اسی نے دنیا تخلیق کی ہے۔ رب کائنات کی تخلیق کے شاہکار جابجا ہمیں اس کائنات میں نظر آتے ہیں۔ انسان حیوان چرند پرند سب اس مالک کی ہی تخلیق ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو جانور اور انسان دونوں میں بہت سی…

Read more

نہ جانے کیا ہوگا حال

آج کا ہمارا موضوع ہے نہ جانے کیا ہوگا حال۔ جیسا کہ نام سے ہی واضح ہے کہ ہم آ نے والے مستقبل کی بات کررہے ہیں۔ کہ مستقبل میں ہمارا کیا حال ہونے والا ہے۔ اگر اس موضوع کو ماضی سے جوڑا جائے تو معلوم ہوگا کہ پہلے کے دور میں لوگ کس طرح…

Read more

طلبہ تنظیمیں: یہ کس راہ چل دیے ہو

پاکستان چودہ اگست انیس سو سینتالیس کو معرض وجود میں آیا۔ دنیا نے صرف اس ملک کا وجود دنیاکے نقشے پر ابھرتادیکھا۔ لیکن اس کے پیچھے کی جانے والی جدوجہد اورملک حاصل کرنے کے لئے دی جانے والی قربانی پر کسی کی توجہ نہیں گئی۔ اگر اس ملک کے پس منظر کی بات کریں تو…

Read more