گھر یا عقوبت خانے؟ اولڈ ہاؤسز یا پناہ گاہیں؟

”اس بڑھیا کو جانے کب موت آئے گی؟ یہ مرے تو میں بھی اپنی زندگی جی لوں میری زندگی تو اس کی مرگ سے مشروط ہو چکی ہے“۔ یہ اس بہو کے الفاظ تھے جسے بڑے چاؤ سے حلیمہ بی بی بیاہ کر لائی تھیں۔ بیٹے نے اپنی کلاس فیلو لڑکی پسند کی ہوئی تھی…

Read more