رتی گلی جھیل، خواب سے حقیقت تک

رتی گلی؛ ایک مدت سے وقت کے قید خانے میں مقید ایک خواہش تھی۔ اس خواہش میں معصوم بچے کی سی لگن تھی، وارفتگی تھی اور تحیر تھا۔ لگ بھگ ایک سال ہوا، رتی گلی کی جڑواں جھیلوں کے تصور نے نہاں خانہ ذہن میں ڈیرا جمایا ہوا تھا۔ یہ خواہش ایک ٹھہرے ہوئے تالاب…

Read more