عمران خان کی خارجہ پالیسی

جناب عمران خان کی کی جشن فتح کے تقریر پر بہت سارے لوگوں نے تبصرہ کیا ہے۔ ٹوئٹر کے تبصرے بہت دل چسپ ہوتے ہیں۔ ایک سو چالیس الفاظ میں پوری بات کہنا ہوتی ہے۔ دریا کو کوزے میں بند کرنا پڑتا ہے۔ معروف صحافی اور سابق نیوز کاسٹر محترمہ ماریہ میمن کے ٹوئٹر پر…

Read more