ٹیکسی ڈرائیور سے ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان تک

کینیڈا کے شہر ٹورانٹو سے مانٹریال جاتے ہوئے ہماری دوستی ہسپانوی نوجوان ٹیکسی ڈرائیور سے ہو گئی۔ اس نے ہمیں بتایا کہ وہ کینیڈا میں مائیکرو بیالوجی میں ماسٹرز کر رہا ہے۔ کیونکہ اس کی کلاسز شام کو ہوتی ہیں تو وہ صبح کے وقت ٹیکسی چلاتا ہے۔ جس سے بآسانی سے اس کے اخراجات…

Read more

ریڈیو پاکستان کی بحرانی صورت حال

اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر کے بیان کے مطابق شاہراہ دستور پر واقع پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی عمارت کو کسی اور مقصد کے لئے استعمال کی تجویز زیر غور ہے۔ اور ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعہ کہا گیا ہے کہ ریڈیوکے ملازمین ایک ماہ کے اندر اس عمارت کو خالی کر دیں اور اپنا ساز…

Read more