ہاکی کی کپتان اور اسلامی جمعیت کے جوان

ہوا کچھ یوں کہ ہم نے اپنی تعلیمی زندگی کا ہر ہر معرکہ سر کر لیا۔جو اور جس قسم کی ایکٹیوٹی کالج سکول میں ہوتی ہماری سربراہی میں 5 لڑکیوں کو گروہ اس میں حصہ لیتا اور داد پاتا۔ بی اے کا آخری سال تھا جب طلباء تنظیموں سے پابندی اٹھا لی گئی۔۔ ھر لمحہ…

Read more