خواجہ سراؤں سے گفتگو: کیا آپ کی کمائی حلال ہے؟

سوال: نیکی کیا ہے؟ جواب: اللہ کے بندوں کو خوش کرنا۔ خاندان کا خیال رکھنا۔ سوال: گناہ کیا ہے؟ جواب: اللہ کی مخلوق کو دُکھ دینا۔ سوال: کیا آپ کی کمائی حلال ہے؟ جواب: ہم کونسا کسی سے زبردستی کچھ لیتے ہیں۔ فن دکھاتے ہیں اور گھر والوں کے لئے روزی کماتے ہیں۔ سوال: آپ…

Read more