خان صاحب میانوالی مرغا اور عبداللہ

ایک گجر اپنے کھوتے کو لے جارہا تھا کہ سامنے پانی کا ایک نالہ آیا۔ کھوتا وہیں رک گیا۔ گجر نے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا لیکن مجال ہے جو کھوتا ایک قدم بھی آگے بڑھا ہو۔ کافی کوششوں کے بعد گجر نے تنگ آکر کھوتے کو وہی ڈھیر کردیا۔اور غصے میں مونچھوں کو وٹ…

Read more