جعلی اکاونٹ یا جھوٹے دعوے

روز بروز منظر ِعام آتے ہوئے جعلی بینک اکاونٹس کی داستان ، ان دنوں گلی سے لے کر ڈرائنگ روم تک ، زبان زد خاص و عام ہے ، اور FATF (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) کی جانب سے یہ عندیہ دینے کے باوجود کہ یہ اکاونٹ دہشت گردی کے ساتھ منسلک ہیں، یہ خبریں نہیں…

Read more

گرین پنجاب کا منصوبہ کھٹائی میں

پنجاب میں شجر کاری کو شدید رکاوٹیں درپیش ہیں، جس کی بڑی وجہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کی سیاسی سوچ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی نے عملی ہے، حالانکہ پی ٹی آئی پچھلے چار سال سے خیبر پختونخوا میں ’گرین پاکستان‘ کا ڈھنڈورا پیٹتی رہی ہے۔

خیر پختونخوا کی سابقہ حکومت نے غیرمعمولی رفتار اور ساڑھے بارہ ارب روپے کے معمولی بجٹ کے ساتھ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے ایک ارب کے قریب درخت لگائے۔ بلین ٹری منصوبے کو عالمی پذیرائی بھی حاصل ہوئی۔ اس منصوبے میں جنگلات کے رقبے پر موجود 60 کروڑ درختوں کو بچانے کے علاوہ 40 کروڑ نئے پودے بھی لگائے گئے۔

Read more

ریکوڈک کا گم گشتہ خزانہ

کیا آپ نے کبھی اس ملک کے بارے سنا ہے جو 100 ارب ڈالر مالیت کے سونے اور تانبے کے ذخائر رکھتا ہے، مگر اسے بروئے کار لانے کی بجائےعالمی عدالت میں 11 ارب ڈالر کے ہرجانے کا سامنا کر رہا ہے۔ یہ صرف پاکستان ہی میں ہو سکتا ہے، اور وہ بھی بلوچستان کے…

Read more

عمران خان بنام سمندر پار پاکستانی

عمران خان نے قوم پر ان گنت یقین دہانیاں ٹھونسی ہیں کہ ان میں صلاحیت موجود ہے کہ حکومت میں آتے ہی وہ سمندر پار پاکستانیوں کو ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے راغب کر لیں گے۔ مگرعمران خان کے دکھائے گئے دیگر خوشگوار سپنوں کی طرح یہ بھی محض ایک سپنا…

Read more

ہتھوڑا گروپ، جعلی اکاونٹ اور تھرپار کر میں بچوں کی ہلاکتیں

تھرپار کے بارے میں سوچیں اور ان تاثرات کے بارے میں جو ذہن میں ابھرتے ہیں، قحط، خشک سالی، قلت غذاہیت اور ناکافی طبی سہولیات کی وجہ سے بچوں کی موت کے منڈلاتے سائے۔ خشک سالی اور قحط قدرتی اعمال ہیں مگر سندھ حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف ہتک آمیز پراپیگنڈا سے بچوں…

Read more