میں نے برائی اور برے انسان میں فرق کرنا نہیں سیکھا

زندگی میں ہم بہت سی باتوں کو بہت دیر سے سیکھتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ میری ایک دوست کے ساتھ ہوا۔ انعم نے جب اپنی آپ بیتی بتائی تو وہ پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی۔ میں بھی اس کی کہانی سن کر خاموش تھی۔ کبھی کبھی تسلی دینے کے لیے الفاظ کم لگتے ہیں۔…

Read more