کراچی میں کمال کا سحر

چند روز قبل ایک سیاسی جماعت کے سابق کارکن سے گفتگو ہورہی تھی۔ (موصوف توبہ کرکے مدینے تشریف لے گئے ہیں جبکہ فکرمعاش اور ذکر الہی کو معمولات زندگی بنا چکے ہیں)۔ انہوں نے ماضی کے بند دریچوں کو وا کرتے ہوئے کہا کہ میں جس جماعت سے وابستہ تھا اس کا عروج اورزوال دونوں…

Read more