تین ماہ میں 64 ارب ڈالر کیسے حاصل کئے جائیں؟

پاکستان کی معاشی صورتحال کے پیش نظر چند تجاویز پیش کر رہا ہوں۔ خیال ہے کہ اگر ان کو قابل عمل بنا لیا جائے تو ملک و قوم کے لیے مفید ثابت ہونگیں۔ 1۔ اس وقت حکومت وقت کو جو سب سے بڑا مسئلہ درپیش ہے وہ معاشی ہے۔ اس کا حل میرے خیال میں…

Read more