قرۃ العین حیدر کے تین افسانے: ڈالن والا، جلا وطن، یادوں کی ایک دھنک جلے

قرۃ العین حیدر کے افسانوی مجموعے ”پت جھڑ کی آواز‘‘ کا پہلا افسانہ ”ڈالن والا‘‘ ہے۔ جو کہ ایک مقام کا نام ہے۔ اس افسانے میں واحد متکلم راوی کا مکان ایک مرکزی جگہ بن کر مختلف کرداروں کا نقطۂ اتصال بنتا ہے۔ وہاں ایک ہی مقام اور محلے کے متنوع کردار حتٰی کہ کتے…

Read more