پنجابی ہو تو پنجابی کیو ں نہیں بولتے؟

بیوی شوہر سے۔ بنٹی کے پاپا، آپ سے ایک بات کرنی تھی۔ شوہر نے جواب دیا۔ ہاں کہو؟ بیوی بولی۔ ہمارے پڑوس میں جب سے نئی فیملی آئی ہے ہمارا بنٹی بگڑسا گیا ہے۔ شوہرنے حیرت زدہ ہو کر پوچھا۔ کیا مطلب؟ بیوی نے مضحکہ خیز انداز میں کہا مطلب یہ کہ ہمارے پڑوسی پینڈو…

Read more