عمران خان کی ٹیم: چوکور پہہ گھومنے والا ہے

پاکستان ایک طویل عرصے سے چوکور پہیہ بنا ہوا ہے۔ قدم آٹھ بھی رہے ہیں اور سفر بھی طے نہیں ہو رہا۔ چاند نکلا بھی ہوا ہے اور چاندنی بھی نہیں ہے۔ رات بھی نہیں ہے اور بلب جل رہے ہیں۔ 14 اگست کا خوبصورت اجالا ہم نے داغ داغ کر دیا۔ ایسے میں عمران…

Read more