جسٹس شوکت صدیقی پاکستان میں کلیسائی احتساب چاہتے ہیں؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت صدیقی کے حالیہ فیصلہ کی شکل میں نازی ہٹلر کے بھوت نے پھر سے جنم لے لیا ہے۔ اور ہسپانوی کلیسائی عدالتوں میں مذعومہ بے دینی کے الزامات پر چلائے جانے والے مقدمات کی یاد تازہ کر دی ہے۔ جن میں موت اور ایذاا رسانی جیسی سزائیں…

Read more