ووٹ کو عزت دو

میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز صاحبہ کی وطن واپسی کا فیصلہ نہایت خوش آئند اور حوصلہ افزا ہے۔ جیسا کہ الیکشن میں بس کچھ ہی دن باقی ہیں مگر تاحال کوئی خاطر خواہ کیمپیئن مسلم لیگ نواز کی جانب سے دیکھنے میں نہیں آئی۔ صاف ظاہر ہے میاں نواز اور مریم بی بی…

Read more