فیمینزم والیو مرد کو بھی درد ہوتا ہے

ہر معاشرے نے جنس کی بنیاد پر تقسیم کی ہوئی ہے ایک مرد اور ایک عورت، اور اس کے پیچھے بیالوجیکل حقیقت موجود ہے جس کی کوئی نفی نہیں کر سکتا۔ لیکن کیا جنس کی بنیاد پر تقسیم اس بات کا لائنسس تصور کیا جائے گا کے ان میں سے کسی ایک کے ساتھ معاشرتی…

Read more