گھریلو زندگی جہنم کیوں بن جاتی ہے؟

سوشل میڈیا پر جب پاکستان میں خواتین پر گھریلوں تشدد کی ویڈیوز دیکھتی ہوں تو سوچتی ہوں اتنا ظلم کیوں۔ آخر لوگ بیٹیاں ان وحشی مردوں کو بیاہتے ہی کیوں ہیں؟ شادی اور بچوں کی پیدائش میں سب سے زیادہ رول سماجی دباؤ کا ہوتا ہے۔ پھر جب لڑکیاں پیدا ہوتی ہیں تو ذہنی دباؤ…

Read more