ادویات کو برانڈ نیم کی بجائے سالٹ نیم سے فروخت کیا جائے

ڈاکٹر صاحبان کو ادویات کو کمپنی نیم کے بجائے سالٹ بیسڈ نسخہ تحریر کرنے کا پابند کیا جائے اور ادویات کی پیکنگ اور ادویات کے نام سالٹ بیسڈ ہو جانے چاہیئں۔ نہ صرف ادویات سستی ہو جائیں گی بلکہ لوگ ادویات کو بغیر نسخہ اور ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر نہیں استعمال کر پائیں گے۔…

Read more