غدار بنانے کا آزمودہ طریقہ

میرے ایک دوست جوزف سکووریکی نے اپنی ایک کتاب میں ذیل کی سچی کہانی بیان کی ہے: پراگ کے ایک انجینئر کو لندن میں ایک پیشہ وارانہ کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ وہ وہاں جاتا ہے، کارروائی میں شریک ہوتا ہے اور پراگ لوٹ آتا ہے۔ اپنی واپسی کے چند گھنٹے بعد…

Read more