ایک صدی پہلے پرانے لاہور کا ایک ملحد کردار

  اس باغ میں لوگ آتے تھے، ایک دوسرے کے دلوں میں جھانکتے تھے، ایک دوسرے کا درد بانٹتے تھے۔ اور یُوں اپنا بوجھ ہلکا کر کے گھروں کو روانہ ہو جاتے تھے۔ یہ باغ اپنے پودوں کے پھول، اپنے پیڑوں کے سائے، اپنی گھاس کی تروتازگی اور ٹھنڈی ہوا کے نگہت بار جھونکے سب…

Read more