میں عمران خان کو ووٹ کیوں نہ دوں؟

کہتے ہیں جو مکا لڑائی کے بعد یاد آئے اسے اپنے ہی منہ پر مار لینا چاہیے۔ میاں نوازشریف وہ جانباز ہے جس کی اسٹیبلشمنٹ سے تین بار لڑائی ہوئی، تینوں بار انہوں نے مار کھائی اور ہر بار مار کھانے کے بعد انہوں نے نئے عزم اور حوصلے سے اٹھ کر کہا "اب کی…

Read more