ایک سیاسی ماہیا

ماہیا شاعری کی ایک صنف ہے۔ یہ ڈیڑھ مصرعوں پر مشتمل ایک نظم ہوتی ہے۔ نظم کا لب لباب آخری مصرِع میں ہوتا ہے۔ پہلے کا آدھا مصرع صرف وزن برابر کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں 'شو شا' کے لیے ہوتا ہے۔ ماہیے میں 'ماہیا' شاعر کا محبوب ہوتا ہے، جسے مخاطب…

Read more