ایک دن کا مجسٹریٹ

دولت، عزت، شہرت، منصب، کرسی، جاہ وجلال اور پروٹوکول کسے پسند نہیں۔ لوگ مال و دولت اور کشور کشائی کے لیے ہی تو اپنی تمام تر صلاحتیں صرف کردیتے ہیں۔ عام طور پر انسان یہ تمام عہدے اپنی محنت و کوشش سے حاصل کرتا ہے لیکن اگر یہ عہدے خود کسی پر لاد دیے جائیں…

Read more