سندھ میں پیپلزپارٹی کی کامیابی کے راز

نوابشاہ شہر میں یہ انتیس دسمبر دوہزار سات کا دن تھا، اسکول، کالج بند تھے، شہری آبادیوں میں خوف کا عالم تھا، محلے کی کئی دکانوں پر راشن ختم ہو چکا تھا، جن کے پاس موجود تھا ان میں چند قیمت بڑھا کر اور چند اصلی داموں میں دے رہے تھے۔ کیوں کہ ستائیس دسمبر…

Read more