ہندی کارٹون ہمارے بچوں کو متاثر کر رہے ہیں

ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں، جہاں ہم ایک الگ ثقافت، تہذیب، روایات، علم، یقین اور مذہب کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں اور ایسے ہی مختلف ممالک کے لوگ اپنی اپنی ثقافت و روایات رکھتے ہیں، لیکن ہمارے معاشرے کا تہذیبی معیار ہمیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے۔ ہم اپنی تاریخ کے حوالے…

Read more