لوگ سازشی نظریات کو کیوں سچ مان لیتے ہیں؟

نا صرف ہمارے معاشرے بلکہ پوری دنیا میں ہر جگہ ایک بڑی تعداد ایسے لوگوں کی ہوتی ہے جو سازشی نظریات (Conspiracy Theories) پر یقین رکھتے ہیں۔ سازشی نظریات ایسے نظریات ہیں جو کسی بھی واقعے یا مظہر (phenomenon) کی متبادل وجوہات بیان کرتے ہیں؛ حالاں کہ ان متبادل وجوہات کا اس واقعے کی اصل…

Read more