کاغان اور ناران کی تباہی

جنت نظیر وادِی کاغان جو سرسبز پہاڑوں، گھنے جنگلات، برفیلی چوٹیوں، متعدد گلیشیئر اور شفاف جھیلوں کی وجہ سے مشہور ہے تقریباً 155 کلومیٹر طویل ہے۔ یہ خیبرپختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے شمال میں واقع ہے۔ اس وادی کے دائیں طرف آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم جبکہ بائیں جانب وادِی کوہستان واقع ہے۔ پاکستان…

Read more