اگر تحریک انصاف نے کلین سویپ نہ کیا؟

پاکستان میں تقریبا تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔ الیکشن 2018 کے لیے تین بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ(ن)، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے مابین بیسیوں حلقوں میں بڑے مقابلے متوقع جبکہ بچاکچا ووٹ بینک توڑنے کے لئے ایم۔ ایم۔ اے،…

Read more