یہ سب میرے باپ کی عطا ہے

’’یہ سب میری ماں کی دعا ہے‘‘ بس، ٹرک، کار یا رکشہ کے پیچھے لکھا یہ جملہ دیکھتا ہوں تو دل سے اِک ہوک سی اٹھتی ہے کہ کیا باپ کو حرفِ دعا یاد نہیں رہتے یا پھر اس کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں؟ کچھ آگے بڑھتا ہوں اور مائوں کی یاد میں بنائے گئے…

Read more