ایک چھوٹے لڑکے یعقوب کے نام

آج سوشل میڈیا پر ایک وڈیو جاری ہوئی ہے جس میں ایک فربہ اندام بیگم صاحبہ کم سن گھریلو ملازمہ پر تشدد کر رہی ہیں اور جرم یہ بتا رہی ہیں کہ چائے میں پتی زیادہ کیوں ڈالی؟ خبر کے مطابق یہ وڈیو وفاقی وزیر اطلاعات محترمہ شیریں مزاری تک پہنچ گئی ہے۔ ہماری نسل…

Read more