ڈیم بنانا زیادہ ضروری ہے یا انصاف دینا؟

نہر کے کنارے بنے اس ڈھابے سے، میں ایک دن پہلے ہی آشنا ہوا تھا۔ پرسکون ماحول میں اپنے دوستوں ساتھ بیٹھے مسالے دار بار بی کیو کا مزہ لے رہا تھا۔ تبھی اس وائرس کے شکار ایک دوست پر حملہ تیز ہوا اور اس نے اس پرسکون ماحول کی ایسی تیسی پھیرنا شروع کردی۔…

Read more