انصاف ناپید کیوں۔۔۔؟

گزشتہ شب ایک دوست سے ملاقات ہوئی کافی دنوں بعد ملاقات کے سبب اچھا خاصہ ٹائم ساتھ گزرا ۔بہت سی باتیں ہوئیں وہیں ایک بات انصاف کے حوالے سے چل نکلی۔دوست نے اپنے ایک ماموں زاد کی بات سنائی اور ٹھنڈی آہ بھری اور افسردہ ہو گئے۔کہنے لگے کہ میرے کزن جو امریکہ میں مقیم…

Read more