حکومت آ نہیں رہی ،حکومت آ چکی ہے۔

اگر ہم پاکستان تحریک انصاف کی اب تک کی حکومت کا جائزا لیں اور اس پر صحیح یا غلط حکومت کا اسٹمپ لگا دیں تو یہ کسی بھی نئی حکومت کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ کیونکہ ابتداء میں ہر نئی آنے والی حکومت کو سنبھلنے کے لیئے وقت درکار ہوتا ہے۔تحریک انصاف کی حکو مت ابتداء…

Read more