اساتذہ کے ساتھ پولنگ سٹیشن پر کیا ہوا

ہم اساتذہ ہیں اور ہمیشہ الیکشن ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔ مجھ جیسے سینئر اساتذہ کئی مرتبہ یہ فرض سر انجام دے چکے ہیں۔ یہ ڈیوٹی کرنا آج سے بیس سال پہلے جس قدر مشکل اور تکلیف دہ تھا آج بھی ویسا ہی ہے۔ اگر ہمیں چوائس دی جائے تو ہم میں سے اکثر اس…

Read more