مستنصر حسین تارڑ کے ناول “راکھ” بارے میں چند الفاظ

راکھ۔ وہ کتاب جس کا آخری صفحہ میں نے کچھ ہی دیر پہلے مکمل کیا اور جو افراد اِس بہترین داستان کا پہلے سے مطالعہ کر چکے ہیں وہی اِس کیفیت سے آشناء ہوں گے جو راکھ کے اختتام پہ ہو سکتی ہے۔ دیارِ غیر میں اپنے پاکستانی لکھاریوں کی کتابیں ذرا مشکل سے میسر…

Read more