سیاسی شعور؟

ہمارا معاشرہ آج کل بہت زیادہ سیاسی ہو چکا ہے۔ ہر جگہ پر سیاسی بحث اور تکرار جاری ہے۔ سوشل میڈیا کا تو مقصد ہی اب سیاسی پوسٹ رہ گیا ہے جو کہ ایک رواج بن چکا ہے۔ پاکستان کی کچھ سیاسی جماعتیں اس کو سیاسی شعور کہ رہی ہیں اور وہ اس کا کریڈٹ…

Read more