مجھے گینگ ریپ کیا گیا حتیٰ کہ میں بے ہوش ہو گئی: نوبل انعام یافتہ نادیہ مراد نے اقوام متحدہ کو کیا بتایا

2018ء مین امن کا نوبل انعام پانے والی نایہ مراد طحہٰ کے لئے داعش کی جہنم سے نکل کر آزاد فضاؤں میں سانس لینے تک کا سفر کچھ ایسا آسان بھی نہ تھا۔  اجتماعی زیادتی، جسمانی تشدد اور پھر جنسی غلام بنا کر بار بار فروخت ہونے کے عمل نے انسان ہونے کا احساس ختم…

Read more