8 اکتوبر 2005 کے زلزلے میں کیا ہوا؟

صبح نو کا سورج پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہو چکا تھا، پرندوں کی سریلی آواز وادی کو پوری طرح اپنی لپیٹ میں لے چکی تھی، دیہاتی امید نو کیساتھ کھیتوں کا رخ کر چکے تھے ،عورتیں مال مویشیوں کا چارہ پورا کرنے گہری گھاٹیوں میں اوجھل ہوچکی تھیں،بزرگ اور جوان چوپایوں کو…

Read more