رابن آئی لینڈ میں نیلسن مینڈیلا کی آمد

جنوبی افریقا کے راہنما نیلسن منڈیلا نے1990ء میں رہائی حاصل کرنے سے قبل عمرِعزیز کے 27برس قید خانے میں صرف کیے۔ جزیرہ رابن میں اُنھوں نے تنازعات کے حل کی انتہائی اعلیٰ صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ جیل کے دربانوں کی درندوں جیسی بدسلوکی کا اِنسانی وقار کی بلندی کے ساتھ مقابلہ کرنے کی وجہ سے…

Read more