کام یابی

کام یابی کیا ہے؟ کیا یہ کسی منزل کا نام ہے؟ یا کچھ پا لینے کا نام ہے؟ سب سے آگےبڑھ جانے کا نام ہے؟ یا سب کو پیچھے چھوڑ دینے کا نام ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے، تو کام یابی کے لیے آپ کی سمت درست نہیں۔ کام یابی در اصل…

Read more