چرن جیت بابو امن پسند ہیں؟ گولی مار دو!

”تمہاری باتیں بہت اچھی ہیں لیکن مانے گا کون“ یہ وہ پہلا سوال تھا جو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے نکلنے کے بعد میرے سامنے رکھا گیا اور ایسا خبیث سوال ہے کہ جواب ہی نہیں ملتا۔ ایک استاد محترم کہا کرتے تھے کہ بیٹا ہمارے کوئی مسائل نہیں ہیں بلکہ لوگ صرف عدم…

Read more