کراچی میں حادثات پر فوری مدد کا کوئی بندوبست نہیں

باپ کی آنکھوں میں آنسو تھے لیکن سسر کی آنکھوں کا تو گویا پانی ہی خشک ہوگیا تھا، نوجوان کے باپ نے کہا کہ جس طرح آج میرا یاسین گیا ہے اس کے پیچھے جو لوگ بھی ذمہ دار ہیں ان کے بچے بھی اسی طرح مریں گے۔ ان الفاظ کا درد جس طرح اس…

Read more