12800 روپے ماہانہ آمدنی پر سترہ فی صد انکم ٹیکس

معلوم نہیں پڑھے لکھے لوگ خاص طور پر اساتذہ اپنے استحصال پر کیوں خاموش رہتے ہیں۔ حال ہی میں لاہور کی ایک معروف پرائیوٹ اور فیس کے لحاظ سے مہنگی یونیورسٹی میں پڑھانے کا اتفاق ہوا۔ میرے ساتھ ہفتہ میں دو لیکچر اور 1600 روپے فی لیکچر کے حساب سے معاوضہ طے کیا گیا۔ دو…

Read more

موت بہادری نہیں دیکھتی

گولی بہادر کے سینے سے گزرتی ہے اور بے خوف دل دھڑکنا چھوڑ دیتا ہے کسی مارکیٹ میں یا چوراہے پر کوئی بم نڈر جسم کے پرخچے اڑا دیتا ہے مہنگائی کسی جرات مند کی جوان بیٹی کو جہیز نہ ملنے پر خودکشی سے دوچار کر دیتی ہے کسی نا کردہ جرم کی پاداش میں…

Read more