چند سانسیں خریدنے کے لئے روز زندگی بیچنے والوں کے نام ایک دن

چند سانسیں خریدنے کے لئے روز زندگی بیچنے والوں کے نام ایک دن۔ جو آج بھی دیہاڑی کی تلاش میں بیلچہ کاندھے پر رکھے نظر آئے گا۔ جو آج بھی یہ اندیشہ دل میں رکھے نکلا ہوگا کہ جانے آج بھی اپنے بچوں کے لیے گھر کچھ لے جائے گا یا خالی ہاتھ ہی جائے…

Read more